: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ: ۱۰؍جون (اعتمادنیوز)کنوٹ میں دیسی شراب کے ایک دوکان مالک کو
لٹیروں نے رات کے وقت لوٹ لیا ۔ پولس اطلاع کے مطابق دیسی شراب دوکان مالک
اجئے جیسوا ل یہ اپنے دوکان بند کرکے رات ۳۰:۱۰بجے کے قریب اپنی
موٹرسائیکل
پر اپنے مکان لوٹ رہے تھے کہ دو نامعلوم لٹیروں نے انہیں راستے میں روک کر
ان کے ساتھ مارپیٹ کی اور ان کے پاس موجود نقد ایک لاکھ روپئے چھین کر
فرار ہوگئے ۔ کنوٹ پولس اسٹیشن میں نامعلوم لٹیروں کے خلاف مقدمہ درج کیا
گیا ہے ۔